26 Nov Security Planning for AJK Local Bodies Elections !!
ڈاکٹر امیر احمد شیخ انسپکٹر جنرل پولیس کے خصوصی احکامات کی روشنی میں آزادکشمیر میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات کو پرامن بنانے, پورے آزادکشمیر میں الیکشن کے دوران لمحہ لمحہ کی صورتحال کو مانیٹر کرنے ، معلومات اور پیغامات کو تمام سٹیک ہولڈرز تک بروقت پہنچانے اور فیڈ بیک حاصل کرنے کے سلسلہ میں مرکزی دفتر پولیس کی سطع پر ایک جدید ترین کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
No Comments